ماہنامہ ٫٫ شاہد نوجوانان ٬٬ كی اشاعت

IQNA

ماہنامہ ٫٫ شاہد نوجوانان ٬٬ كی اشاعت

10:32 - July 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1558728
ادبی گروپ : ماہنامہ ٫٫ شاہد نوجوانان ٬٬ كا ۲۷ واں شمارہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ كی ولادت كی مناسبت سے اس میں ايك داستان نقل كی گئی ہے جس كا عنوان ٫٫ ميری ماں ٬٬ ہے اسی طرح اس شمارے میں شھيد ڈاكٹر بہشتی كی برسی كی مناسبت سے ٫٫ كوچ غريبانہ ٬٬ كے عنوان سے ايك مقالہ لكھا گيا ہے اور صفحہ نمبر ۲۸ اور ۳۴ پر ايك دلچسپ داستان تحرير كی گئی ہے –
138364
نظرات بینندگان
captcha