ايم ايم اے آج ساہيوال سے تحفظ پاكستان روڈ كاررواں شروع كريگی

IQNA

ايم ايم اے آج ساہيوال سے تحفظ پاكستان روڈ كاررواں شروع كريگی

11:06 - July 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1558756
ايم ايم اے آج ساہيوال سے تحفظ پاكستان روڈ كاررواں شروع كرے گی جو آج ملتان میں جلسہ كے بعد كل كے لیہ میں جلسہ عام پر اختتام پذير ہوگا۔





ايم ايم اے آج ساہيوال سے تحفظ پاكستان روڈ كاررواں شروع كرے گی جو آج ملتان میں جلسہ كے بعد كل لیہ میں جلسہ عام پر اختتام پذير ہوگا۔ايم ايم اے كے زيراہتمام تحفظ پاكستان روڈ كا كاررواں كے دوسرے مرحلے میں ايم ايم اے كے مركزی قائدين آج ساہيوال سے ملتان كے لئے روڈ كاررواں كی قيادت كریں گے۔ كاررواں ہڑپہ، چيچہ وطنی، كسووال، مياں چنوں، خانيوال اور صادق آباد سے ہوتا ہوا رات كوملتان پہنچے گا۔ ملتان میں جلسہ عام كے بعد یہ كاررواں اگلے روزبراستہ مظفر گڑھ ، ڈيرہ غازی خان روانہ ہوگا۔
نظرات بینندگان
captcha