ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے My fox Orlando خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ تين شيكاگو كے جوان دو لڑكياں اور ايك لڑكا شامل ہے مسلسل دين اسلام پر تحقيق كر رہے تھے حال حاضر میں انہوں نے مسيحيت كو چھوڑ كر دين اسلام كو قبول كر ليا –
۱۱ ستمر كے سانحہ كے بعد مسلمانوں كے خلاف مسلسل پروپيگنڈے نے غير مسلموں كو اسلامی تعليمات كے مطالعہ پر مجبور كر ديا ٬ یہی امر سبب بنا ہے جس سے ان تين جوانوں نے اسلام قبول كر ليا ہے –
قابل ذكر ہے كہ امريكہ میں اس وقت اٹھ ملين مسلمان زندگی بسر كر رہے ہیں –
139050