ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ يا رب العالمين ٬٬ نامی بلاگ نے مہدی موعود كے عنوان پر لكھا ہے كہ قرآن اور اديان الہی میں عورت كی خلقت كے بارے میں قرآن كی آيات میں بھی وضاحت موجود ہے كہ مرد اور عورت ايك ہی گوہر سے پيدا كیے گۓ ہیں اور اديان الہی نے بھی اس بات پر زور ديا ہے اور بعض احاديث میں اس حوالے سے آيا ہے كہ حضرت حواء كو آدم كی بائیں پسلی سے خلق كيا گيا ہے جبكہ اس حديث كو رد كيا گيا ہے اور كہا گيا ہے كہ امام صادق علیہ السلام نے خدا كی طرف ايسی نسبت دينے سے سختی سے منع كيا ہے –
139134