سمنان میں قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

IQNA

سمنان میں قرآنی كلاسیں منعقد كی جائیں گی

11:43 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559585
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی سمنان كے شعبہ قرآن كی جانب سے صوبہ سمنان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دارالقرآن كے انچارج جناب رضا سبزواری نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ قرائت ٬ تجويد اور معارف قرآن كی تدريس كی جاۓ گی –
انہوں نے مزيد كہا كہ موسم گرما كی تعطيلات میں ۱۲۰ كلاسیں منعقد كی جائیں گی اور ہر كلاس میں ۲۵ طلباء شريك ہوں گے –
139357
نظرات بینندگان
captcha