تركی میں دينی جريدہ ٫٫ رھبر ٬٬ كی اشاعت

IQNA

تركی میں دينی جريدہ ٫٫ رھبر ٬٬ كی اشاعت

11:53 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559592
ھنر گروپ : دينی ٬ ثقافتی اور قرآنی جريدہ ٫٫ رھبر ٬٬ كا ۵۱ واں شمارہ شائع ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ رھبر ٬٬ جريدہ كے اس شمارے میں جو عناوين زير بحث آۓ ہیں ان میں قرآن میں ميزان ٬ پيغمبر اسلام كی سيرت طيبہ ٬ آيات اور سوروں كی تفسير اور شفاعت شامل ہیں –
اس جريدہ میں كئی برجستہ اسكالروں نے اپنے مضامين لكھے ہیں –
اس جريدہ كی سائیٹ كا ایڈريس www . rhberdergisi .com
139459
نظرات بینندگان
captcha