مصر میں تين علوم قرآنی كالجوں كی تاسيس

IQNA

مصر میں تين علوم قرآنی كالجوں كی تاسيس

12:15 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559607
بين الاقوامی گروپ : جامعة الازھر قاہرہ نے تين علوم قرآنی كالج بنانے كا منصوبہ بنايا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالمی اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ جامعة الازھر كے سربراہ ڈاكٹر احمد الطيب نے كہا كہ یہ تين علوم قرآنی كالج تعمير كے آخری مراحل میں ہیں اور مصر میں نۓ تعليمی سال كے آغاز سے طلباء كا داخلہ شروع كر ديا جاۓ گا –
ان تين كالجوں میں سے ہر ايك میں ايك ہزار طلباء كی گنجائش موجود ہے انہوں نے كہا كہ ان تعليمی اداروں میں تجربہ كار اساتذہ سے استفادہ كيا جاۓ گا –
139672
نظرات بینندگان
captcha