ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ڈيلی نيوز سے نقل كيا ہے كہ محترمہ ٫٫ سيدہ وارسی ٬٬ جو كہ پاكستانی نژاد ہیں انہیں موجودہ حكمران پارٹی كے لیڈر ڈيویڈ كامرون نے كابينہ میں ترجمان كے عنوان سے منتخب كيا ہے –
موجودہ پارٹی سے شھيد ملك اور صديق خان كے ملحق ہونے كے بعد محترمہ سيدہ وارسی كو كابينہ كا ترجمان بنايا گيا ہے –
برطانیہ میں ۲ ملين مسلمان زندگی گزار رہے ہیں جن میں اكثريت ھندوستان پاكستان اور بنگلہ ديش سے ہجرت كر كے وہاں مقيم ہے-
140017