كراچی میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے يوم ولادت پر جشن كا انعقاد

IQNA

12:03 - July 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1560279

كراچی میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے يوم ولادت پر جشن كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كے ميلاد با سعادت كی مناسبت سے كراچی میں واقع ايران كے كلچرل سنٹر میں محفل جشن كا انعقاد كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا كہ اس ادارے كی طرف سے محفل جشن ٬ مشاعرہ اور نعت خوانی كے پروگرام منعقد كيا جائیں گے –
اس كے علاوہ كراچی كے مختلف علاقوں میں حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے ميلاد با سعادت كی مناسبت سے جشن و سرور كی محفلیں منعقد كی گئیں ہیں –
140245
نظرات بینندگان
captcha