ايران كے شہر ﴿ انديشمك ﴾ میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

IQNA

ايران كے شہر ﴿ انديشمك ﴾ میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل

9:51 - July 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1560945
قرآنی سرگرمياں گروپ : ماہ رجب كی آمد پر ايران كے شہر انديشمك میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل كا اہتمام كيا جاۓ گا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق انديشمك شہر كے ثقافتی سنٹر كے سربراہ كريم قبطا نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس روحانی محفل میں مشہور قرّا تلاوت كلام پاك كریں گے جن میں جلال احسان ، امين مختاری وغيرہ كے نام شامل ہیں - انہوں نے كہا كہ اس روحانی محفل میں مختلف مذھبی تنظيمیں اور عوام كی بڑی تعداد شريك ہو گی -
140983

نظرات بینندگان
captcha