ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مياندو آب میں قرآن سنٹر كے سربراہ نے ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس سنٹر كی طرف سے ۱۱۴ كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا جن میں ۱۵۰۰ طلبہ اور طالبات شركت كریں گی – انہوں نے كہا كہ ان كلاسوں میں تعليم دينے كے فرائض ۵۰ تجربہ كار اساتذہ انجام دیے گے اور ان كلاسوں میں ناظرہ ٫ حفظ اور تجويد القرآن كی تعليم دی جاۓ گی –
141041