بغداد میں صدام كے سرنگونی كے بعد شيعہ مساجد پر ميناروں كی تعمير

IQNA

بغداد میں صدام كے سرنگونی كے بعد شيعہ مساجد پر ميناروں كی تعمير

10:29 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561365
بين الاقوامی گروپ : بغداد میں شيعہ مساجد كے ميناروں كی تعمير جلد ہی شروع ہو جاۓ گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق u p I نے لكھا ہے كہ صدام دور حكومت میں شيعہ مساجد پر مينار تعمير كرنے پر پابندی تھی اور اب ان مساجد پر ميناروں كی تعمير سے شيعوں میں خوشی كی لہر دوڑ گئی ہے –
سابقہ آمر صدام نے سيكيورٹی حوالے سے شيعہ مساجد پر ميناروں كی تعمير پر پابندی عائد كی تھی جبكہ سنی مساجد كو اس قانون سے مستثنی كيا گيا تھا –
141431
نظرات بینندگان
captcha