۲۰۰۹ ء میں مكہ و مدينہ كے مابين ريلوے لائن كا افتتاح كيا جاۓ گا

IQNA

۲۰۰۹ ء میں مكہ و مدينہ كے مابين ريلوے لائن كا افتتاح كيا جاۓ گا

10:49 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561393
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب اور بيرون ملك كی ۶ كمپنيوں كے تعاون سے ۲۰۰۹ میں مكہ و مدينہ كے مابين ريلوے لائن كا افتتاح كيا جاۓ گا جس میں ۲۰ ارب سعودی ريال خرچ ہوں گے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ٫٫ عرب نيوز ٬٬ سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے وزير ٹرانسپورٹ ڈاكٹر جبارہ بن عيد الصر ﴿ سعری ﴾ نے اس پروگرام كی خبر ديتے ہوۓ كہا كہ جدہ اور مكہ و مدينہ كے مابين ۵۰۰ كلو میٹر كی مسافت كے لیے ريلوے لائن بچھائی جاۓ گی –
انہوں نے كہا كہ ريلوے لائن بچھانے كے بعد ايكسپرس ٹرينوں سے جدہ سے مكہ كی مسافت ۳۰ منٹ اور جدہ سے مدينہ كی مسافت ۱۵۰ منٹ میں طے كی جاۓ گی
نظرات بینندگان
captcha