تركی میں قرآنی كلاسوں میں شركت كے لیے سن و سال كی شرط ختم

IQNA

تركی میں قرآنی كلاسوں میں شركت كے لیے سن و سال كی شرط ختم

10:19 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561701
ھنر گروپ : قرآنی تعليم میں دلچسپی ركھنے والے افراد كے اعتراضات كی بنا پر تركی میں قرآنی تعليم حاصل كرنے كے لیے سن و سال كی شرط ختم كر دی گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ٬ تركی كی پارليمنٹ نے یہ قانون منظور كيا تھا كہ جو بچے ابتدائی تعلم كو ختم نہیں كر ليتے وہ قرآنی كلاسوں میں شركت كا حق نہیں ركھتے ليكن اس پر عوام كا احتجاج ہوا جس كے نتيجہ میں یہ قانون لغو ہو گيا لہذا اس كے بعد ہر بچہ بغير سن و سال كی قيد كے قرآنی كلاسوں میں شريك ہو سكتا ہے –
141814
نظرات بینندگان
captcha