سعودی عرب نے يكم ماہ رمضان كی تاريخ كا تعين كر ديا

IQNA

سعودی عرب نے يكم ماہ رمضان كی تاريخ كا تعين كر ديا

11:03 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562332
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كی رؤيت ھلال كمیٹی ٫٫ ام القری ٬٬ نے ماہ رمضان المبارك كی يكم تاريخ كا اعلان كر ديا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نسيج سائیٹ نے لكھا ہے كہ رؤيت ھلال كمیٹی ٫٬ ام القری ٬٬ كے ايك ركن شيخ عبد اللہ بن منيع نے ۱۳ ستمبر كو يكم رمضان كا اعلان كر ديا ہے – انہوں نے كہا كہ اس روز كا تعين ماہرين فلكيات نے كر ديا ہے – انہوں نے كہا كہ رؤيت ھلال كا دوسرے ذرائع سے ۱۲ ستمبر كو تعين صحيح نہیں ہے –
142543
نظرات بینندگان
captcha