ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اس پروگرام میں حفاظ اور قاريان كرام قرآن مجيد كے ايك يا دو صفحہ كی تلاوت كرتے ہیں اور قرآنی اساتذہ يا مساجد كے ائمہ پھر ايك آيت كی تفسير بيان كرتے ہیں –
اس پروگرام كے اجراء كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
تلاوت نور كا سلسلہ ہفتہ كے تمام ايام میں خواتين و حضرات كے لیے جاری و ساری ہے –
شائقين اپنی نزديك ترين مسجد میں شريك ہو كر اس پروگرام سے مستفيد ہو سكتے ہیں –
142367