مھران كی مساجد میں ٫٫ تلاوت نور كا ٬٬ پروگرام

IQNA

11:37 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562364

مھران كی مساجد میں ٫٫ تلاوت نور كا ٬٬ پروگرام

قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ ايلام كے ثقافتی اداروں كی جانب سے مھران كی تمام مساجد میں تلاوت نور كے پروگرام كا انعقاد كيا گيا ہے جس كا سلسلہ ماہ شعبان كے آخر تك جاری رہے گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اس پروگرام میں حفاظ اور قاريان كرام قرآن مجيد كے ايك يا دو صفحہ كی تلاوت كرتے ہیں اور قرآنی اساتذہ يا مساجد كے ائمہ پھر ايك آيت كی تفسير بيان كرتے ہیں –
اس پروگرام كے اجراء كا مقصد قرآنی معارف كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
تلاوت نور كا سلسلہ ہفتہ كے تمام ايام میں خواتين و حضرات كے لیے جاری و ساری ہے –
شائقين اپنی نزديك ترين مسجد میں شريك ہو كر اس پروگرام سے مستفيد ہو سكتے ہیں –
142367
نظرات بینندگان
captcha