جرمنی میں مقيم عراقيوں نے وہابی علماء كے فتوے كی مذمت كی

IQNA

جرمنی میں مقيم عراقيوں نے وہابی علماء كے فتوے كی مذمت كی

13:06 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562432
بين الاقوامی گروپ : جرمی میں مقيم عراقيوں نے وہابی علماء كے شيعہ كشی كے بارے میں فتوے كی سخت مذمت كی ہے -


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق الفرات سٹيلائیٹ چينل نے كہا ہے كہ جرمنی كے شہر برلن میں مقيم عراقيوں نے اس فتوے كی سخت مذمت كی اور سعودی سفارت خانے كے سامنے احتجاجی مظاہرہ كيا اور مظاہرے كے آخر میں سعودی سفير كو احتجاجی يادداشت پيش كی جس میں وہابيوں كی شدت پسندی كی سخت مذمت كی گئی تھی –
142694
نظرات بینندگان
captcha