ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ame info نے كہا ہے كہ اس سال موسم گرما میں ھانك كانگ كے ايك ہوٹل نے مسلمان لوگوں كے لیے حلال غذائیں فراہم كرنا شروع كر دی ہیں اور اس كام كے لیے باقاعدہ طور پر ايك باورچی كی خدمات حاصل كر لی گئی ہے جو مشرقی وسطی كی غذاؤں كا ماہر ہے مہمانوں كے لیے عليحدہ نماز كی جگہ بھی مخصوص كی گئی ہے جہاں وہ اپنے دينی فرائص ادا كریں گے-
143853