ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق امام علی نقی علیہ السلام كی شہادت كے سلسلے میں ۲ رجب المرجب كو بعد از نماز مغربين پورے ملك میں مجالس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے –
اسی مناسبت سے تہران كی مسجد حضرت امير علیہ السلام میں مجالس عزا منعقد ہوں گی –مجلس كا آغاز تلاوت كلام پاك سے ہو گا –
143869