ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق الفرات ٹی وی نے كہا كہ اھلبيت اسلامك سنٹر نے مجلس اعلی عراق كے زير سرپرستی شھيد محراب آيت اللہ سيد باقر الحكيم كی برسی منانے كا پروگرام بنايا ہے – آيت اللہ باقر الحكيم مجلس اعلی عراق كے قائد تھے جنہیں كچھ عرصہ پہلے حرم حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام كے جوار میں شھيد كيا گيا تھا – اسی سنٹر كی طرف سے موصوف كی برسی ٫٫ وين ٬٬ میں منائی جائے گی –
143444