بلاگ گروپ : امام محمد تقی علیہ السلام كی شہادت كے بعد آپ كے فرزند ارجمند حضرت علی نقی علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوۓ ٬ اس لیے كہ امامت كے تمام صفات آنحضرت میں پاۓ جاتے تھے آپ كی شخصيت فضائل و مناقب سے سر شار تھی – اور خود امام محمد تقی علیہ السلام نے جب اپنے جانشين كا اعلان فرمايا تو كہا كہ یہ مير ابیٹا ميرے بعد وقت كا امام ہو گا –