پاكستانی حجاج كے لیے آن لائن خدمات كی سہولت

IQNA

پاكستانی حجاج كے لیے آن لائن خدمات كی سہولت

12:42 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564513
بين الاقوامی گروپ : پاكستان كی وزارت اطلاعات و نشريات نے حجاج كرام كی سہولت كے لیے آن لائن سروس شروع كر دی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق گلف ٹائمز نے لكھا ہے كہ پاكستانی وزارت اطلاعات نے ايك رپورٹ میں كہا كہ اس سروس پر ۲۹ ملين روپے لاگت آئی ہے اور اس منصوبے میں حجاج كی آن لائن درخواستیں اور اس كے قرعہ اندازی كے ذريعے نتائج كا اعلان اور پروازوں كی پروگرامنگ شامل ہوگی
رپورٹ كے مطابق اس منصوبے كا آخری مرحلہ دسمبر ۲۰۰۷ ء تك تيار ہو جاۓ گا –
144938
نظرات بینندگان
captcha