ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش گاہ میں مختلف اسٹال قائم كۓ گۓ تھے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے – ايران میں پردے كا طريقہ اديان اور پردہ ٬ مختلف ممالك میں پردے كا رواج
پردے سے متعلق دانشوروں كے مضامين اور كتابیں
قابل ذكر ہے كہ اس نمائش گاہ كا سلسلہ پانچ دنوں تك قائم رہا جس كا عوام نے پر جوش استقبال كيا -
تخمينے كے مطابق ۲۵ ہزار افراد اس نمائش گاہ كو ديكھنے كے لیے آۓ –
145205