ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق MUSLIM WEEKLY نے كہا ہے كہ اس انجمن كے قيام كا مقصد مسلمان پوليس افسروں كے لیے امن فراہم كرنا ٬ مسلمان پوليس افسروں كے لیے ملازمت اور مسلمان معاشرے كی بہتر خدمت كرنا وغيرہ بتايا گيا ہے اور اس كے ساتھ ساتھ مسلمان افسروں كی قانونی حيثيت اور ان كے لندن پوليس سے دہشت گردی كے خلاف آپريشن میں مدد فراہم كرنا بتايا گيا ہے –
اس انجمن كے صدر ڈاكٹر بوبا اور نائب صدر زھير احمد چنے گۓ ہیں
برطانیہ كی ۶۰ ملين آبادی میں سے دو اعشاریہ سات فی صد مسلمان ہیں –
145692