ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رسول جعفريان نے سوال و جواب كی سائٹ پر یہ مضمون ديا ہے كہ جس میں ان نكات كی طرف اشارہ كيا گيا ہے كہ فقہی اختلافات كے باعث كئ قسم كے فقہی رجحانات سامنے آۓ جن میں سے اہل سنت كے درميان چار رائج ہوۓ اور شيعہ فقہ پر ايك ہی رجحان حكم فرما رہا ہے –
اس كے علاوہ كلامی اور اعتقادی اختلافات بھی تھے جن میں سے كلامی مذاھب وجود میں آتے ہیں جن میں سے كئی ايك ختم ہو گۓ اور كچھ باقی ہیں انہوں نے كہا كہ خوارج دين كو ايك خاص نگاہ سے ديكھتے تھے اور ان كا مؤقف شدت پسندانہ تھا ٬ لہذا تاريخ میں كئی ايك فرقے اور مذھب وجود میں آۓ جن میں سے كچھ ابھی تك باقی ہیں –۔ ۔ ۔ ۔ ۔
145763