ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رسا نيوز نے كہا ہے كہ آيسسكو كی طرف سے بوسنيا كے شہر سرايوو میں اسلامی تعليمی سنٹر ٬ اسلامی اسكول اور علوم اسلامی كالج كی تاسيس پر جشن كا انعقاد كيا گيا ہے اور اسی تقريب میں ايك نئی مسجد كا بھی سنگ بنياد ركھا جاۓ گا -
اس تقريب میں ۵۰ ہزار افراد شريك ہوں گے جن میں اسلام و عرب كی معروف شخصيات بھی شامل ہیں ۔
146580