ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے اہتمام كا مقصد بچوں اور نوجوانوں كو كلام خدا كے معانی اور مفاہيم سے آشنا كرنا قرار ديا گيا –
كلاسوں میں شركت كرنے والوں كو ناظرہ ٬ تجويد قرائت اور معارف قرآن كی تعليم دی جاۓ گی –
اور كلاس كے شركاء كو زيارت اور سياحت كے لیے بھی لے جايا جاۓ گا –
144020