ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے اسلامی سنٹر ھمبرگ سے نقل كيا ہے كہ اس بيانیہ میں آيا ہے كہ چونكہ گذشتہ سال خواتين و حضرات نے اس روحانی محفل میں بھر پور شركت كی تھی لہذا اس سال بھی اسلامی سنٹر ہمبرگ كو یہ شرف نصيب ہو رہا ہے كہ وہ مسجد امام علی میں جو كہ يورپ كی قديم ترين مسجد ہے میں چوتھی مرتبہ اعتكاف كی تقريب منعقد كرے اور ۲۸ ٬ ۲۹ اور ۳۰ جولائی ۲۰۰۷ بمطابق ۱۳ ٬ ۱۴ اور ۱۵ رجب المرجب ۱۴۲۸ ھجری قمری كو اعتكاف كی تقريب منعقد ہو گی –
لہذا تمام مسلمان بھائيوں اور بہنوں كو اسلامی سنٹر ھمبرگ میں اس روحانی محفل میں شركت كی دعوت دی جاتی ہے –
147478