ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شہر كاشمر كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين سالاری نے اس خبر كا اعلان كيا كہ ۹۰ لڑكيوں نے ۳۰ پارے كے حفظ كے امتحان میں شركت كی یہ امتحان رزق آباد میں منعقد ہوا –
ادارہ تبليغات اسلامی كاشمر كے سربراہ نے وضاحت كی كہ یہ قرآنی مقابلہ رزق آباد میں مقيم علماء كی كوششوں سے منعقد ہوا –
148505