شہر جم میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

شہر جم میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:46 - July 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1567135
اعزازی نامہ نگار گروپ : حسين دھقانی ارزوئی : ۱۰۰ طلبہ كی شركت سے تعطيلات كے ايام میں شہر جم میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی سے نقل كيا ہے كہ ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی شہر جم كے انچارج مؤذنی نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی سرگرميوں كی ترويج اور نشر و اشاعت كی خاطر یہ مقابلے قرائت ٬ تجويد ٬ صوت اور لحن كے موضوعات پر منعقد ہو رہے ہیں ان مقابلوں كا عوام اور طلباء نےخير مقدم كيا ہے -148035
نظرات بینندگان
captcha