ايران كے شہر مھريز میں عوام كے لیے ۵۰ قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر مھريز میں عوام كے لیے ۵۰ قرآنی كلاسوں كا اہتمام

9:27 - August 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1567613
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ يزد كے شہر مھريز میں اس وقت ۵۰ قرآنی كلاسیں مصروف عمل ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مھريز قرآنی سنٹر كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے اہم كاركردگی میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كرنا ہے –
انہوں نےمزيد كہا كہ حال حاضر میں شہر مھريز میں ۵۰ قرآنی كلاسیں منعقد كی جا رہی ہیں جس میں ۹۰۰ افراد شريك ہو رہے ہیں –
جناب مجيد جعفر پور نے كہا كہ ان كلاسوں كا مقصد معارف قرآن كو فروغ دينا ہے -
نظرات بینندگان
captcha