زمبابوے میں اصول عقايد كی تعليم كے لیے شارٹ كورس

IQNA

زمبابوے میں اصول عقايد كی تعليم كے لیے شارٹ كورس

9:54 - August 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1567872
بين الاقوامی گروپ : زمبابوے میں اصول عقايد ٬ احكام اور تاريخ اسلام كے مطالعے كا دوسرا شارٹ كورس ايران كے اسلامی ثقافتی سنٹر ﴿خانہ فرھنگ ﴾ كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محمد حسن ايپكچی جو كہ اس سنٹر كے زمبابوے میں انچارج ہیں انہوں نے ايكنا سے ٹيلی فون پر بات چيت میں كہا كہ اس شارٹ كورس كا افتتاح ۱۲ رجب ۱۴۲۸ ھ ق شب ولادت حضرت علی علیہ السلام كو ہوا اس پروگرام میں اسلامی سنٹر كے سربراہ ٬ زمبابویہ كی خواتين كی انجمن كی سربراہ اور ۷ مسلمان خواتين نے شركت كی –
ايپكچی نے وضاحت كی كہ یہ شارٹ كورس ۳ ہفتوں تك جاری رہے گا اور شارٹ كورس میں شركت كرنے والوں كو سند بھی دی جاۓ گی –
149159
نظرات بینندگان
captcha