ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قطر كے روزنامہ الشرق نے رپورٹ شائع كی ہے كہ یہ مقابلہ قطر كے نوجوانوں سے مخصوص ثقافتی ادارے كے تعاون سے منعقد كيا گيا تھا –
اس مقابلے كا عنوان حفظ اور تجويد سورہ ٫٫ حجرات ٬٬ تھا اور ۱۵ سال كے نوجوانوں نے اس مقابلے میں شركت كی –
اس كے علاوہ سورہ حجرات كی اخلاقی مباحث میں مقابلے كا دوسرا عنوان تھا –
150576