ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائیٹ سے نقل كيا ہے كہ پاكستان كے وزير داخلہ آفتاب احمد خان شير پاؤ نے كہا كہ ان تمام مدارس میں جديد طرز پر تعليم دی جاۓ گی –
انہوں نے مزيد وضاحت كی كہ پاكستان كی سيكيورٹی فورسز نے گذشتہ دو ہفتوں میں دينی مدارس میں دہشت گردوں كو گرفتار كيا ہے اور مدارس كا اندراج بھی اسی سلسلے كی كڑی ہے –
150523