ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ﴿ السبيل ﴾ اخبار سے نقل كيا ہے كہ اس پروگرام میں ۴۰ قرآنی طلباء نے شركت كی ہے جس میں ۱۲ سال سے لے كر ۱۷ سال تك كے طلباء شامل ہیں –
داخلہ كے شرائط میں سے ايك شرط ۱۰ پاروں كا حافظ ہونا بھی ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق نماز صبح كے بعد دو گھنٹۓ طلباء حفظ قرآن كرتے ہیں پھر ايك مختصر آرام كے بعد ۹ بجے صبح سے ظہر تك حفظ قرآن كرتے ہیں اسی طرح نماز عصر كے بعد بھی حفظ قرآن كيا جاتا ہے –
151055