ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائیٹ سے نقل كيا ہے كہ الازھر يونيورسٹی كی تحقيق كے مطابق انٹر نیٹ كی دس ہزار سائٹس اسلام اور مسلمانوں كے خلاف كام كر رہی ہیں –
اس تحقيق كے مطابق كہ جس كو ڈاكٹر سيد مرعی نے انجام ديا ہے كہ ان سائٹس پر سالانہ ايك ارب ڈالر خرچ كيا جاتا ہے –
اس تحقيق میں یہ بھی ذكر كيا گيا ہے كہ اسلامی سائٹس كہ جن كی تعداد ۲۰۰ سے زيادہ نہیں ہے پر سالانہ دس لاكھ ڈالر خرچ كیے جاتے ہیں –
151105