تركی كی فوج نے 23 مسلمان افسروں كو معطل كر ديا گيا

IQNA

تركی كی فوج نے 23 مسلمان افسروں كو معطل كر ديا گيا

11:03 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569346
اعزازی گروپ/ حسين دھقانی ارزوئی : تركی كی فوج نے اسلامی سرگرميوں كی وجہ سے 23 مسلمان افسروں كو معطل كر ديا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ اقدام فوج كے اہم عہدہ داروں كی وزير اعظم رجب طيب اردغان كے ساتھ ايك نشست میں ہوا –
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان افسروں كو ظاہرا بے نظمی كی وجہ سے معطل كيا گيا ہے واضع رہے كہ تركی كی فوج اپنے آپ كو سيكولرازم كا محافظ قرار ديتی ہے –
جبكہ تركی كے وزير اعظم كی پارٹی اسلام كی طرف جھكاؤ ركھتی ہے –
151075
نظرات بینندگان
captcha