ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے يمن كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصنف نے اس كتاب میں اعجاز قرآن اور ضروريات اخلاق ٬ مقدس كتاب میں دين اور دين اسلام كی صداقت اور عظمت جيسے موضوعات پر بڑی دلچسپ بحث كی ہے –
مصنف نے اس كے علاوہ اس كتاب میں حقوق اسلام پر بھی بڑے خوبصورت انداز میں قلم اٹھايا اور حقوق اسلام كو مختلف زاويوں سے بيان كيا ہے جيسے جھان میں انسان كے حقوق اور اسلام میں خاندان اور بچوں كے حقوق –
151943