مبعث رسول اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی مناسبت سے شھر قاين میں قرآنی محفل كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گرو پ : 11 اگست 2007 ء كو رسول اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی مبعث كی مناسبت سے شھر قاين میں كوثر ولايت قرآنی سنٹر میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی سنٹر كوثر ولايت كے انچارج ٫٫ شريف نژاد ٬٬ نے كہا كہ اس محفل میں شھر قاين كے ممتاز قراء كو دعوت دی جاۓ گی –
قرآنی سنٹر كوثر ولايت كے سربراہ نے كہا كہ اس محفل میں قرآنی سرگرميوں میں متحرك افراد كو اعزازی شيلڈ دی جاۓ گی –
151257