صوبہ بو شھر میں ۱۲۰ قرآنی سنٹر سر گرم عمل ہیں

IQNA

صوبہ بو شھر میں ۱۲۰ قرآنی سنٹر سر گرم عمل ہیں

11:06 - August 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1570968
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی : بو شھر كے دارالقرآن كے انچارج نے بتايا ہے كہ صوبہ بو شھر میں ۱۲۰ قرآنی سنٹر سر گرم عمل ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بو شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے رپورٹ دی ہے كہ ٫٫ رضا نجفی ٬٬ نے كہا كہ اس سال پورے صوبہ كے قرآنی سنٹر ز نے ايك انجمن كی بنياد ركھی ہے – اس انجمن كی وجہ سے قرآنی سرگرميوں میں تيزی آئی ہے اور اس انجمن كی وجہ سے تمام قرآنی سنٹر ايك دوسرے سے رابطے میں ہیں –
جناب نجفی نے كہا كہ فطری طور پر بھر پور قرآنی سرگرميوں كے لیے ايك يا چند ادارے كافی نہیں ہیں بلكہ تمام اداروں كے تعاون كی ضرورت ہے –
ياد رہے كہ بو شھر میں ۱۲۰ قرآنی سنٹر كام كر رہے ہیں ان میں سے كچھ رجسٹرڈ ہیں اور باقی عنقريب رجسٹرڈ ہو جائیں گے –
152917

نظرات بینندگان
captcha