ايران كے شہر دز فول میں محفل شبينہ كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر دز فول میں محفل شبينہ كا انعقاد

10:04 - August 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1571274
قرآنی سرگرمياں گروپ : معلم قرآن جناب مرحوم علی رضا طاہری زنگرانی كی پہلی برسی كی مناسبت سے مسجد حجت بن الحسن ﴿ عج﴾ میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق مسجد حجت ابن الحسن كے ثقافتی ادارہ كے انجارج جناب حسن بيدنی نے كہا كہ معلم قرآن جناب طاہری كی پہلی برسی كے موقع پر يكم شعبان المعظم كو قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاۓ گا – جس میں صوبہ خوزستان كے مایہ ناز قاری جناب قاسم مقدمی اور يونس عرب جزی شركت كریں گے انہوں نے مزيد كہا كہ اس تقريب میں امام جمعہ دز فول كی شركت بھی متوقع ہے –
153735
نظرات بینندگان
captcha