ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے ﴿﴿ نسيج ﴾﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه يه نمايشگاه منعقد كرنے والے ادارے كے سربراه ﴿الحاجی عموسان﴾نےكها كه اس نمايشگاه كا نائيجيريا كے سابق چيف آف آرمی اسٹاف ﴿عبدالسلامی ابوبكر﴾افتتاح كریں گے اور اس نمايشگاه میں نائجيرياكے فن كاروں كے ۵۰۰فن پاروں كی نمايش كی جائے گی۔
انهوں نے كها كه اس نمايشگاه كے مهمان خصوصی سركوتو بادشاه ﴿الحاجی سعد ابوبكر سوم﴾نائجيريا كے سابق وزير قانون اور كچھ سفير هوں گے۔
اس نمايشگاه میں نائجيريا كے مشهور زمانه ھنر مند﴿عبدالفتاح اديمی﴾كے آثار كی بھی نمايش كی جائے گی ۔