ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق الرشاد مجلے میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾كی زندگی كے مختلف پهلوؤں پر روشنی ڈالی گئی هے
اس مجلے میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾كی زندگی پر ۱۵ مقالے شائع كئے گئے هیں كه جنهیں ايرانی اور چينی لكھاريوں نے تحرير كيا هے
اسی طرح اس مجلے میں پيغمبر اكرم﴿ص﴾ سے كچھ احاديث كتاب نهج الفصاحه سے منتخب كی گئی هیں اور ان كے چينی زبان میں ترجمه كيا گيا هے
۱۲۳۸۰۵