ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه جناب زكريازياد نے كها هے كه ٹوكيو میں مسجد كے قريب اسلامی مدرسے كی تعمير كےلئے زمين خريد لی گئ هے اور يه مدرسه مسلمانوں بلكه غير مسلموں كی مالی مدد سے تعمير كيا جائے گا
انهوں نے مزيد كها كه جاپان میں مسلمان اپنے دينی فرائض انجام دينے میں پوری طرح آزاد هیں اور هر روز ۱۰ افراد جاپان میں مسلمان هوتے هیں
انهوں نے وضاحت كی كه جاپان میں اسلامی انجمن كی ۱۹۶۰ م كو بنياد ركھی گئی تھی اس كا مقصد جاپان كے مسلمانوں كو دينی كتب فراهم كرنا تھا۔
۱۵۵۸۷۵