قم میں رقابت مھر٬كے عنوان سے ۱۹واں قرآنی مقابله

IQNA

قم میں رقابت مھر٬كے عنوان سے ۱۹واں قرآنی مقابله

11:53 - August 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1573491
قرآنی سرگرمياںگروپ:ھلال احمر قم كے تعاون سے قرآن مجيد كے مختلف موضوعات كے تناظر میں ملكی پيمانے پر ۱۹واں قرآنی مقابله منعقد كيا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه قم كی رپورٹ كے مطابق ٬حضرت امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت باسعادت كے موقع پر يه قرآنی مقابله منعقد كيا جائے گا۔

اس مقابلے مين قم اور اس كے نواح میں هونے والے قرآنی مقابلوں كے منتخبين شريك هونگے

موصوله رپورٹ كے مطابق يه مقابله دو مرحلوں میں هوگا پهلے مرحلے میں ۱۲سال سے ۱۸ سال تك كے سن ركھنے والے افراد شريك هونگے اور دوسرے مرحلے میں ۱۸سال سے ۲۹ سال تك كے قاری اور حفاظ شركت كریں گے۔

۱۵۶۰۹۳
نظرات بینندگان
captcha