ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے شيعه خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه كربلا كی ٹرانسپورٹ كمیٹی كے انچارج ﴿محسن الكنانی﴾ نے كها كه اس منصوبے كی كمیٹی آينده هفتے ان كمپنيوں كے تعاون كی مقدار كا جائزه لے گی
انهوں نے وضاحت كی كه اس منصوبے كی كمیٹی میں كربلا كے كونسلر حضرات ضائيه كے افراد اور ماهرين شامل هیں
انهوں نے كها كه اس ائير پورٹ كی تعمير میں ۳سال كا عرصه لگے گا اس پر ايك سے تين ارب ڈالر تك لاگت آئے گی
قابل ذكر هے كه اس ايئر پورٹ كا رقبه ۵۰ سيكٹر هوگا اور يه كربلائے معلی اور نجف اشرف كے درميان تعمير كيا جائے گا۔
۱۵۵۷۶۰