قرآن مجيد كے ۵۰۰ نسخے فلسطين كے شھر غزه میں تقسيم كئے گئے

IQNA

10:42 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574218

قرآن مجيد كے ۵۰۰ نسخے فلسطين كے شھر غزه میں تقسيم كئے گئے

بين الاقوامی گروپ:فلسطين كی خيراتی انجمن الفلاح نے قرآن مجيد كے ۵۰۰ نسخے غزه شھر میں تقسيم كئے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے امارات كے روزنامه البيان كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه انجمن الفلاح كے سربراه﴿رمضان طنبوره﴾نے كيا كه انجمن الفلاح كی طرف سے قرآن مجيد كے ۵۰۰ نسخوں كی تقسيم اس انجمن كی مساجد اور قرآن سنٹرز كے ساتھ خصوصی لگاؤ كی حكايت كرتی هے۔

انهوں نے مزيد كها كه قرآن مجيد بهت قيمتی ھديه هے اور انجمن الفلاح اوقاف اور مذهبی امور كے تعاون سے حفظ قرآن كے لئے خصوصی پروگرام اور ايرانی سرگرميوں كے لئے وسيع پيمانے پر اپنی خدمات پيش كرنا چاهيئں۔

۱۵۷۰۹۶
نظرات بینندگان
captcha