عالمی اهلبيت﴿ع﴾كونسل كے چوتھے اجلاس كا اختتامی بيان

IQNA

عالمی اهلبيت﴿ع﴾كونسل كے چوتھے اجلاس كا اختتامی بيان

10:54 - August 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1574237
بين الاقوامی گروپ:۶شعبان المعظم كو عالمی اهلبيت﴿ع﴾كونسل نے اپنے چوتھے اجلاس كا اختتام ايك اهم بيان كے ساتھ كيا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾:اس جاری كرده بيان میں كها گيا هے كه نورانی ايام ٬اماه مبارك ايام اور أئمه معصومين﴿ع﴾٬سيد الشھداء امام حسين﴿ع﴾٬حضرت زين العابدين﴿ع﴾٬حضرت امام مھدی﴿عج﴾اور علمدار كربلا حضرت ابوالفضل العباس﴿ع﴾كی ولادت كے موقع پر عالمی اهلبيت﴿ع﴾كونسل كا چوتھا اجلاس تهران میں منعقد هوا جس میں ۱۰۰ممالك سے دسيوں ٬علماء اور دانشور حضرات شريك هوئے۔

شركاء قائد انقلاب اسلامی حضرت آیۃ الله خامنه ای كی ملاقات كےلئے گئے اور ان كے ارشادات سے مستفيد هوئے۔اس ملاقات میں٬اس بات پر زور ديا گيا كه معارف رسول﴿ص﴾كی شناخت كی ضرورت اور اسلامی تعليمات كی نشرواشاعت كا مقصد يه هرگز نهیں هے مختلف فرقوں كے مابين جدائی اور اختلاف پيدا كر ديا جائے بلكه همارا مقصد سنت ﴿ص﴾كو اهلبيت﴿ع﴾كے ذريعه فروغ دينا هے جس كی بشريت كو ضرورت هے اسی طرح شركاء دوسرے بزرگ علماء اور دانشوروں سميت عالمی اهلبيت﴿ع﴾كونسل كے سربراه كی تقرير سے بھی مستفيد هوئے۔

شركاء نے اپنے اجلاس میں مندرجه نكات پر تأكيد كی ۔ ﴿۱﴾اهلبيت﴿ع﴾نے چونكه اسلام كی مكمل اور جامع تصوير پيش كی هے لهذا ان كی تعليمات كو معاشرے میں فروغ ديا جائے۔ ﴿۲﴾امت اسلاميه خاص كر پيروان اهلبيت﴿ع﴾كے سياسی اور سماجی ترقی كےلئے ان مقدس هستيوں كے اصولوں پر عمل كيا جائے۔﴿۳﴾اسلامی اتحاد اور اسلام كو چيلنج كرنے والی طاقتوں كے ثقافتی يلغار اور مسلمانوں كے مابين پائی جانے والی مشكلات ٬جهالت ٬غربت ٬بيماری سے نمٹا جائے۔﴿۴﴾اهم عالمی استكبار ٬صیھونيت اور شدت پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاص كر زمين عسكريين پر حمله كرنے والوں كی شديد مذمت كرتے هیں۔﴿۵﴾صيهونی حكومت اور استكبار كی جانب سے هونے والے حمله پر لبنان كے عوام اور حزب الله كی كاميابی دشمنان اسلام كو شكست دينے كا پهلا قدم هے۔

۱۵۷۰۳۵





نظرات بینندگان
captcha