صوبه گلستان كے دارالقرآن میں ۵۰۰ سے زائد كلاسوں كا انعقاد

IQNA

صوبه گلستان كے دارالقرآن میں ۵۰۰ سے زائد كلاسوں كا انعقاد

12:11 - August 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1574535
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی معارف كو فروغ دينے كےلئے صوبه گلستان كے مختلف علاقوں میں پانچ سو سے زائد قرآنی كلاسیں منعقد كی گئیں۔



اداره تبليغات اسلامی شعبه دارالقرآن گلستان كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كی گئ تھی جس میں ۱۲هزار افراد نے شركت كی۔

جناب نيشاپوری نے كلاسوں كے انعقاد كا مقصد مفاهيم قرآن كی ترويج قرار ديا

انهوں نے مزيد كها كه ابھی تك ۱۳۰ افراد نے تربيت معلم قرآن كے كورس میں شركت كی اور انهیں معلم قرآن كی سند عطا كی گئی۔

۱۵۲۶۷۹
نظرات بینندگان
captcha